ittehadulmadaris-alarabia-logo

اتحاد المدارس کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان 20 رمضان المبارک تک کیا جائے گا۔

الحمدللہ اتحاد المدرس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان بروز جمعرا 18 مارچ بخیریت و عافیت مکمل ہوئے۔

اللہ تعالی تمام طلباء کو امتحان میں کامیابی نصیب فرمائے۔

امتحانی عملہ اور امتحان کا نظام قابل تحسین رہا۔

رزلٹ کا اعلان 15 سے 20 رمضان کے درمیان کر دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔

linkedin facebook pinterest youtube rss twitter instagram facebook-blank rss-blank linkedin-blank pinterest youtube twitter instagram