ایک عرصہ دراز سے مدارس کی رجسٹریشن بند تھی، لیکن اتحاد المدارس العربیہ کے وزارت تعلیم سے بلاواسطہ الحاق سے وہ تمام مدارس جو اتحاد المدارس العربیہ سے منسلک ہیں ان کو بھی رجسٹریشن دی جارہی ہے۔ یہ ایک خوش آئند قدم ہے جو مدارس کے انفرادی تشخص کو مضبوط بنانے میں مدد دے گا۔ […]