نتائج

ittehadulmadaris

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات شعبان میں منعقد ہوتے ہیں اور نتائج کا اعلان رمضان کے درمیانی عشرے تک کر دیا جاتا ہے۔

انفرادی نتیجہ یا مدرسہ / جامعہ کا مکمل نتیجہ ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

نتیجے میں نام، ولدیت، تاریخ پیدائش یا ضلع کی غلطی کی صورت میں درستگی فارم پر کریں اور دفتر روانہ کریں۔

نتیجے کے درجات سے اگر آپ مطمئن نہیں ہیں اور نظرثانی کروانا چاہتے ہیں تو اسی ویب سائٹ پر فارمز کے صفحے سے نظرثانی فارم حاصل کریں اور 15 دن کے اندر دفتر روانہ کریں۔

15 دن کے بعد موصول ہونے والے درستگی یا نظرثانی کی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔

linkedin facebook pinterest youtube rss twitter instagram facebook-blank rss-blank linkedin-blank pinterest youtube twitter instagram