ittehadulmadaris-alarabia-logo

حصول سنٹر و الحاق مدرسہ / جامعہ

ittehadulmadaris
  1. اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے دفتر اتحاد المدارس العربیہ پاکستان سے فارم حاصل کریں۔
  2. الحاق فارم ویب سائٹ سے بھی ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔
  3. فارم میں تمام شرائط موجود ہیں۔ ہدایات کے مطابق فارم مکمل پر کریں۔
  4. فارم بذریعہ ڈاک دفتر روانہ کریں یا صوبائی دفتر میں جمع کروائیں۔
  5. مدرسہ / جامعہ کے الحاق یا امتحانی مرکز کی منظوری سے قبل صوبائی ناظم اس کا معائنہ کریں گے۔ بعد ازاں اس کی منظوری دی جائے گی۔
  6. امتحانی مرکز کے حصول کے لیے حفظ و تجوید کے علاوہ کم از کم چالیس طلباء و طالبات کا داخلہ بھیجنا ضروری ہے۔
  7. امتحانات کے دوران ممتحنین حضرات کی قیام و طعام کی ذمہ داری بذمہ سنٹر ہوگی۔
  8. مدارس / جامعات کے داخلے صوبائی دفاتر میں مقررہ  تاریخ کے اندر اندر ارسال کریں گے۔ تاکہ انہیں بروقت رول نمبر سلپ اور امتحانی سنٹر کی اطلاع دی جاسکے۔

linkedin facebook pinterest youtube rss twitter instagram facebook-blank rss-blank linkedin-blank pinterest youtube twitter instagram