اسناد

ittehadulmadaris

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان سے جاری شدہ عالمیہ کی اسناد وزارت تعلیم اور ایچ ای سی کی ہدایات کے مطابق ایم اے کے برابر ہیں۔

اتحاد المدارس العربیہ کی جاری کردہ اسناد فوجی اداروں اور الیکشن کمیشن میں قابل قبول ہیں۔

اگر آپ نے اتحاد المدارس سے صرف عالمیہ کا امتحان دیا ہے تو اتحاد المدارس آپ کو تحتانی اسناد جار نہیں کرے گا۔

linkedin facebook pinterest youtube rss twitter instagram facebook-blank rss-blank linkedin-blank pinterest youtube twitter instagram