ایچ ای سی معادلہ اسناد

ittehadulmadaris

ایچ ای سی سے معادلہ سند کے حصول کے لیے مندرجہ ذیل درخواست فارم ڈاؤنلوڈ کر کے پرنٹ کریں اور مکمل کر کے اتحاد المدارس کے دفتر روانہ کریں

اگر آپ کے پاس کسی بھی منظور شدہ تعلیمی بورڈ کی اسناد ہیں لیکن آخری اسناد اتحاد المدارس العربیہ سے جاری کردہ ہیں تو بھی آپ ایچ ای سی معادلہ کے درخواست بھیج سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے دفتر اتحاد المدارس سے رابطہ کریں۔

linkedin facebook pinterest youtube rss twitter instagram facebook-blank rss-blank linkedin-blank pinterest youtube twitter instagram