اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے ضمنی امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان الحمدللہ کر دیا گیا ہے۔
سال 2023 میں امتحان دینے والے کل طلباء کی تعداد 37221 تھی، جن میں سے 32493 طلباء پاس ہوئے۔ کل نتیجہ 87.3٪ رہا۔
طلباء جن کے نتیجے، نام، پتہ یا تاریخ پیدائش کی تصحیح کی ضرورت ہے وہ رابطے کے صفحہ پر فارم میں تفصیل لکھ کر بھیجیں۔ رابطے کا صفحہ