اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کی خدمات

چھ لاکھ دس ہزار سے زائد فارغ التحصیل طلباء و طالباتـ

سات ہزار  سے زائد ملحقہ تعلیمی ادارے

وزارت تعلیم پاکستان اور ایچ ای سی سے منظور شدہ دینی تعلیمی بورڈ

Pakistan, HEC, Education BoardPakistan, HEC, Education Board

تازہ ترین  

تعارف
مدارس عربیہ کا آغاز معلم کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک سے اصحاب صفہؓ کی شکل میں ہوا۔ جہاں حکام وعوام، کالے گورے، عرب و عجم اور آزاد و غلام بغیر کسی امتیاز واختصاص کے اپنی علمی پیاس بجھاتے ۔ چنانچہ اس عہدزریں سے لے کر آج تک یہ مدارس جہاں علم ومعرفت کے ذریعے انسانیت کی راہنمائی کرتے چلے آرہے ہیں وہاں ہر زمانے میں باطل کا نظریاتی اور تہذیبی مقابلہ بھی کررہے ہیں۔ اور مسلمانوں کے عقائد وافکار ، معاشرت اور اسلامی علوم وفنون کی حفاظت کا فریضہ بھی سرانجام دے رہے ہیں۔
تفصیل
منشور
ادارے کانام: اتحاد المدارس العربیہ پاکستان ہوگا۔ مرکزی دفتر: اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کا مرکزی دفترضلع مردان صوبہ سرحد پاکستان میں ہوگا۔ اتحاد المدارس العربیہ پاکستان ایک غیر سیاسی ادارہ ہوگی۔جس کا مقصد صرف اور صرف اشاعت تعلیم ہوگا۔ اتحاد کے جملہ اراکین ملکی سیاست میں حصہ لینے سے پرہیز کریں گے۔ تمام مذہبی اور سیاسی پارٹیوں کو احترام کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
تفصیل

خبریں ای میل 

اتحاد المدارس العربیہ پاکستان کے داخلے، نتائج، اور دیگر اہم اعلانات بذریعہ ای میل حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ اپنا نام اور ای میل لکھ کر لسٹ میں شامل ہوں۔

linkedin facebook pinterest youtube rss twitter instagram facebook-blank rss-blank linkedin-blank pinterest youtube twitter instagram